سبی میں مٹھری کے قریب ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق

سبی(قدرت روزنامہ) سبی میں مٹھری کے قریب تیز رفتار گاڑی مزدا سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے .
تفصیلات کے مطابق حادثہ دھند کے باعث پیش آیا .

مٹھری کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ کے کنارے مزدا کھڑی تھی جب ایک تیزرفتار گاڑی مزدا سے ٹکراگئی .

حادثے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے . جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی ایمبولینسز کے ذریعے علاقوں کو روانہ کردیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں