“لوگ مصیبت میں ہیں اور انکی جگتیں ختم نہیں ہو رہیں” عظمیٰ بخاری نے ہنستے ہوئے وفاقی وزراء کی تصویر شیئرکردی

 لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے  گزشتہ روز ہونیوالی پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزراء فواد چودھری اور شفقت محمود کے ہنستے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ “لوگ مصیبت میں ہیں اور انکی جگتیں ختم نہیں ہورہیں” ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ جو پہلے کاروں کی تعداد پر دھمال ڈال رہے تھے ، اب انکے وزیر اعظم سمیت  ان کے مطابق جو لو گ مر گئے ہیں وہی ذمہ دار ہیں ، انہیں صرف دانت نکالنے کیلئے رکھا گیا ہے ۔