برازیل: آبشار پر چٹان گرنے سے 7 افراد ہلاک

(قدرت روزنامہ)برازیل میں ایک آبشار کے نیچے موٹر بوٹس کے اوپر چٹان کی دیوار گرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور نو شدید زخمی ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی میں چٹانوں کا ایک مینار اچانک وادی کی دیوار سے ٹوٹ گیا اور کئی تفریحی کشتیوں سے ٹکرا گیا، اس حادثے کے بعد تین افراد اب بھی لاپتہ ہیں غوطہ خوروں نے جھیل میں تلاش شروع کر دی ہے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی ہڈیاں ٹوٹ چکی تھیں اور ایک کی حالت تشویشناک ہے جس کے سر اور چہرے پر زخم آئے ہیں جبکہ تقریباً 23 دیگر افراد کو ہلکی چوٹ لگی ہے۔

سیاحوں کو چٹان کے کالم کے پانی میں گرنے پر چیختے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ کم از کم ایک تباہ شدہ کشتی ڈوب گئی، دوسری تیزی سے بھاگ گئی۔

Recent Posts

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے…

41 mins ago

بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا…

43 mins ago

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملائیشین گروپ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ملائیشین گروپ کے وفد…

53 mins ago

آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں، مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی جی کو…

59 mins ago

عدلیہ کو مائل کرنے کیلئے چیف جسٹس کو توسیع دینے کی بات کی جا رہی ہے، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ خوش قسمتی ہے…

1 hour ago

چاہتا ہوں کمیشن بنے، 9 مئی کی تحقیقات کی جائیں، سابق صدر عارف علوی

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی…

1 hour ago