ہانیہ عامر کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ہانیہ عامر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کالے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ہانیہ عامر نے کچھ دیر قبل یہ پوسٹ شئیر کی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ پسند کر چکے ہیں۔
اس سے قبل ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ سیاہ لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔اس سے قبل بھی ادکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)


واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔