شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، حکومت لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے: میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے گھر پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی شہید عبدالحکیم کاکڑ کے لواحقین سے ملاقات، تعزیت اور فاتحہ خوانی
کوئٹہ: مشکل کی اس گھڑی میں شہید کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: شہیدسیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: دہشتگردی کے ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا،وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: حکومت شہداء کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا،وزیرداخلہ بلوچستان
