پنجاب حکومت کا مری میں جاں بحق افراد کیلئے 8 لاکھ فی کس دینے کا اعلان

Lراولپنڈی (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثائ کو 8،8 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کرلیا .

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سانحہ مری سے متعلق اجلاس ہوا ، اجلاس میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثائ کی مالی اعانت کا فیصلہ کیا گیا .

اجلاس میں جاں بحق افراد کے ورثائ کیلئے ایک کروڑ 76 لاکھ روپے منظور کئے گئے ہیں ،جاں بحق 22 افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے دیے جائیں گے

. .

متعلقہ خبریں