تربت :درمکول پیدراک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)تربت سے 30 کلومیٹر فاصلے پر درمکول پیدراک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت شاہ بیگ ولد سردار عزیز، امان اللہ ولد شیر محمد اور الطاف حسین ولد مراد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس ٹیم واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی۔

WhatsApp
Get Alert