دالبندین :نذر آتش کئے گئے بوزرز اور گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے والے 5گاڑی مالکان مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)دالبندین میں نذر آتش کئے گئے بوزرز اوور گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے والے 5 گاڑی مالکان مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ۔ دالبندین کے علاقے نوکچا سے 5 افراد اغواء ۔پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین کے علاقے نوکچا کے مقام پر دو روز قبل مسلح افراد نے سیٹنگ کرکے 5بوزرز اور ٹریلرز کو جلا تھا جس کے بعد جلائے گئے بوزرز اور ٹریلرز اپنی گاڑیوں کا ملبہ اتھانے کے لئے پہنچے تو مسلح افراد نے گاڑی مالکان سمیت پانچ افراد کو اغواء کرکے لے گئے۔
