کورونا وباء میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، اسد عمر نے خبردار کر دیا

اسلام (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اسد عمر نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کا مرض ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ کورونا وباء میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، عوام ماسک کا استعمال کریں ۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ این سی او سی نے وہ کام کر دکھایا جس کا لوگ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ، یہاں کام کرنے والی ٹیم بہت زبردست ہے ، فخرہےاین سی اوسی کےساتھ کام کاموقع ملا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ کوروناسےبچاؤکےلیےپوری قوم نےمل کرکام کیا، عوام کوروناسےبچاؤکیلئےویکسی نیشن ضرورکرائیں اور ماسک پہنیں۔