صندل خٹک کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا، تصاویر وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی ٹک ٹاکر صندل خٹک کی تصاویر سوشل
میڈیا پر وائرل ہو گئیں . اداکارہ صندل خٹک نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لال لباس زیب تن کی ہوئی ہیں .

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں .

. .
Ad
متعلقہ خبریں