حریم شاہ کی ایک اور شرمناک ویڈیو وائرل، انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیا

انقرہ (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنے چاہنے والوں کیلئے اپنی تصویریں اور ویڈیوز جاری کرتی رہتی ہیں ۔ اس بار انہوں نے ترکی کے ایک کیفے میں اپنی شیشہ پیتے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

حریم شاہ کی اس ویڈیو کو جہاں پسند کیا جا رہا ہے وہیں کچھ مداح ان کے شیشہ پینے پر خفا بھی ہیں اور عمل کو شرمناک قرار دے رہے ہیں ۔ 29سالہ حریم شاہ اپنے ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں ، سرخ لباس پر سفید اور سیاہ دھاری دار ڈیزائن کا سوٹ زیب تن کئے ہوئے خوبصورت نظر آرہی ہیں اور شیشہ پی رہی ہیں ۔

واضح رہے کہ حریم شاہ نے گزشتہ دنوں اپنی شادی سندھ کے ایک وزیر سے ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا اور حریم شاہ کا نام سندھ کے ہر وزیر کے ساتھ لیا جانے لگا ، معاملہ اس قدر بڑھ گیا کہ خود چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کو بیان دینا پڑ گیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے بعد بلاول سے پوچھا گیا کہ ’کچھ دنوں سے سندھ حکومت میں ایک دولہے کی تلاش ہے آپ کو اس معاملے کا علم ہے‘۔سوال سن کر بلاول بھٹو زرداری پہلے مسکرائے لمبی آہ بھری اور پھر اپنے انداز میں بولے ’یہ شوشہ ہے شوشہ، مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے اس قسم کی باتیں لے آتے ہیں، یہ سب ایسے ہی ہے ایسی حرکتوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور نہ ہی اسی قسم کی کوئی بات ہوئی ہے‘۔

Recent Posts

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت ہونےکاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس کا 54 صفحات پر…

1 min ago

بجٹ 25-2024: بیرون ملک سفر کے لیے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کا بجٹ منظور کرلیا، اور اس…

6 mins ago

دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید بارش کے باعث دہلی کے ہوائی اڈے کے ڈومیسٹک روانگی والے…

13 mins ago

قطر کے خاص فیسٹیول میں رسیلے پاکستانی آم کی دھوم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں الحمبہ فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے…

21 mins ago

مالدیپ کے صدر پر کالاجادو کرنے کے الزام میں 2 وزرا سمیت 4 افراد گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 4 افراد…

28 mins ago

بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کے تیسرے درجے کی تشخیص، دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص…

37 mins ago