مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا


مانسہرہ (قدرت روزنامہ)مانسہرہ میں مخالفین نے رشتے کے تنازع پر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود 3 بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق 2 خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان کی تلاش کیلئے چھاپے مار جارہے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert