چین میں اسلام کی بڑھتی مقبولیت نے دنیا کی توجہ حاصل کرلی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں اسلام کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے اور وہاں کی مسلم برادری اپنی مذہبی و ثقافتی روایات کو آج بھی برقرار رکھے ہوئے ہے۔
مختلف شہروں میں تاریخی مساجد عبادت اور دینی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہیں، جہاں مسلمان باقاعدگی سے نماز اور مذہبی اجتماعات میں شریک ہوتے ہیں۔ چین میں اسلام کی جانب رجحان بڑھ رہا ہے، مسلم آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے اور مساجد میں نمازیوں کی تعداد پہلے سے زیادہ دکھائی دیتی ہے.

WhatsApp
Get Alert