گلاسگو میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں شریک کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر قدرت اللہ ایئرپورٹ سے غائب ہو گئے


گلاسگو(قدرت روزنامہ)گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے واحد کانسی کا تمغہ الله خاتون باکسر فاط باکسر فاطمہ زہرا نے جیتا اور مرد با اور مرد باکسر ناکام رہے لیکن کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر قدرت ا خراب کارکردگی کے بعد گلاسگو میں غائب ہو گئے ۔
گلاسگو میں ختم ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی باکسر قدرت اللہ پاکستان آنے والی فلائٹ میں سوار نہیں ہوئے اور اتوار کو گیمز ختم ہونے کے بعد پاکستان باکسنگ ٹیم وطن واپسی کے لیے گلاسگو سے روانہ ہوچکی ہے ۔ قدرت اللہ ٹیم کے ہمراہ جہاز میں سوار نہیں ہوئے، پاکستان ٹیم گلا گلاسگو سے وطن واپسی کا سفر کر رہی ہے ۔
صدر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کرنل (ر) ناصر تونگ نے کہا کہ مجھے کسی باکسر کے غائب ہونے کا علم نہیں ہے لیکن ذرائع تصدیق کر رہے ہیں قدرت اللہ نے واپس آنے سے گریز کیا ہے ۔ واضح رہے کہ 2022 میں انگلینڈ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز سے بھی دو باکسر روپوش ہو گئے تھے ۔

WhatsApp
Get Alert