ارطغرل غازی کی اداکارہ بورجو کیراتلی نے ایسی بولڈ ویڈیو پوسٹ کر دی کہ انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا

استنبول(قدرت روزنامہ) ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے شہرت پانے
والی ترک اداکارہ بورجو کیراتلی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اور ایسی بولڈ ویڈیو پوسٹ کر دی ہے کہ انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا . نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ارطغرل غازی میں گوکچہ خاتون کا کردار نبھانے والی بورجو کیراتلی نے اس ویڈیو میں سیاہ رنگ کا ’سٹریپ لیس‘ لباس پہن رکھا ہوتا ہے .

بورجو کیراتلی کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک 10لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر نئے سال کے موقع پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں 2021ء کو خدا حافظ کہا گیا تھا . رپورٹ کے مطابق ارطغرل غازی سے شہرت پانے کے بعدبورجو کیراتلی کی انسٹاگرام پر مقبولیت بھی تیزی سے بڑھی ہے جہاں اب تک انہیں 45لاکھ سے لوگ فالو کر چکے ہیں .

. .
Ad
متعلقہ خبریں