ارطغرل غازی کی اداکارہ بورجو کیراتلی نے ایسی بولڈ ویڈیو پوسٹ کر دی کہ انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا

استنبول(قدرت روزنامہ) ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے شہرت پانے
والی ترک اداکارہ بورجو کیراتلی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اور ایسی بولڈ ویڈیو پوسٹ کر دی ہے کہ انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ارطغرل غازی میں گوکچہ خاتون کا کردار نبھانے والی بورجو کیراتلی نے اس ویڈیو میں سیاہ رنگ کا ’سٹریپ لیس‘ لباس پہن رکھا ہوتا ہے۔بورجو کیراتلی کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک 10لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر نئے سال کے موقع پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں 2021ء کو خدا حافظ کہا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق ارطغرل غازی سے شہرت پانے کے بعدبورجو کیراتلی کی انسٹاگرام پر مقبولیت بھی تیزی سے بڑھی ہے جہاں اب تک انہیں 45لاکھ سے لوگ فالو کر چکے ہیں۔

Recent Posts

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

1 min ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

7 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

17 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

43 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago