مستونگ: سوراب کے علاقے گدر گندان واقعے کے خلاف شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال


مستونگ(قدرت روزنامہ)سوراب کے علاقے گدر گندان واقعے کے خلاف شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال۔
شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند،
شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال بی وائی سی کی کال پر کی جارہی ہیں،
گزشتہ روز ضلع سوراب کے علاقہ گدر گندان کلی پر مبینہ فضائی حملے میں متعدد افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

WhatsApp
Get Alert