نوشکی :کلی مینگل میں فائرنگ سے دو خواتین قتل ہوگئی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نوشکی کے علاقے کلی مینگل میں فائرنگ سے دو خواتین قتل ہوگئی ۔پولیس ذرائع كے مطابق خواتین کو نامعلوم افراد نے گذشتہ شب ان کے گھر میں گھس کر قتل کیا ۔قتل کئے گئے خواتین کی شناخت بی بی حنیفہ زوجہ علی احمد محمد حسنی اور حفصہ بنت علی احمد کے ناموں سے ہوئی ہے ۔قتل کئے گئے خواتین آپس میں ماں اور بیٹی ہیں ۔خواتین کے قتل کے وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔

WhatsApp
Get Alert