بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر نوابزادہ خالد خان مگسی کا وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے رابطہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر نوابزادہ خالد خان مگسی نے وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کی خیریت دریافت کی اور مستونگ حملے کی شدید مذمت کی
کوئٹہ:اللہ پاک کا شکر ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان و وزیرداخلہ میرضیاء لانگو حملے میں محفوظ رہے،نوابزادہ خالد خان مگسی
کوئٹہ:بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،وفاقی وزیر نوابزادہ خالد خان
کوئٹہ:پولیس نے جرت اور بہادر سے حملہ ناکام بنایا،نوابزادہ خالد خان مگسی

WhatsApp
Get Alert