نواب ثناء اللہ زہری کا وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے رابطہ، مستونگ حملے کی مذمت


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی رکن بلوچستان اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری کاوزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے رابطہ
کوئٹہ:نواب ثناء اللہ زہری نے میرضیاء اللہ لانگو سے خیریت دریافت کی
کوئٹہ:نواب ثناء اللہ زہری کا میرضیاء اللہ لانگو کے قافلے پر مستونگ میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
کوئٹہ:بزدلانہ حملوں سے حوصلے پست نہیں ہونگے،سابق وزیر نواب ثناء اللہ زہری
کوئٹہ:اللہ پاک کرم ہوا کہ حملے میں میرضیاء اللہ لانگو محفوظ رہے،نواب ثناء اللہ زہری

WhatsApp
Get Alert