حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑے اضافے کا اعلان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے آج پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 27 فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت 334 روپے 54 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کے نرخ 395 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نئی قیمتیں ایک روز کیلئے مقرر کی گئی، قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

WhatsApp
Get Alert