چاغی:دالبندین کے علاقے چارسر میں مسلح افراد نے رات گئے چارسر فٹبال اسٹیڈیم کو بارودی مواد سے دھماکہ کرکے مکمل طور پر تباہ کردیا


چاغی(قدرت روزنامہ)دالبندین کے علاقے چارسر میں نامعلوم افراد کا فٹ بال اسٹیڈیم پر دھماکہ، اسٹیڈیم تباہ
ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین کے علاقے چارسر میں نامعلوم ملزمان نے رات گئے چارسر فٹ بال اسٹیڈیم کو بارودی مواد سے دھماکہ کرکے مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

WhatsApp
Get Alert