اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اتوار کے روز ہماچل پردیش ، وادی سانگلا میں لینڈ سلائڈنگ ، 9افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہماچل پردیش میں لینڈ سلائڈنگ ہوئی
جس کے نتیجے میں کئی مکانات ، پل اور گاڑیاں اس لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آئیں اور ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلند و بالا پہاڑ پر سے چھوٹے بڑے پتھر انتہائی شدت کے ساتھ ہوا میں اڑتے ہوئے نیچے کی طرف گر رہے ہیں جس کے نتیجے میں پہاڑ کے نیچے بنے مکانات اور اور پل کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اس لینڈ سلائڈنگ کے نتیجےمیں 9افراد ہلاک جبکہ 2شدید زخمی ہیں ۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…