بھارت میں لینڈ سلائڈنگ ، پتھر اُڑ اُڑ کر کیسے تباہی مچا رہے تھے ،ویڈیو لنک میں دیکھیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اتوار کے روز ہماچل پردیش ، وادی سانگلا میں لینڈ سلائڈنگ ، 9افراد جان کی بازی ہار گئے . تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہماچل پردیش میں لینڈ سلائڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں کئی مکانات ، پل اور گاڑیاں اس لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آئیں اور ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلند و بالا پہاڑ پر سے چھوٹے بڑے پتھر انتہائی شدت کے ساتھ ہوا میں اڑتے ہوئے نیچے کی طرف گر رہے ہیں جس کے نتیجے میں پہاڑ کے نیچے بنے مکانات اور اور پل کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے .

بتایا گیا ہے کہ اس لینڈ سلائڈنگ کے نتیجےمیں 9افراد ہلاک جبکہ 2شدید زخمی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں