کے الیکٹرک پر ایک سال میں وفاقی حکومت کے واجبات میں 93 فیصد کا بڑا اضافہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کےالیکٹرک پر ایک سال کے دوران وفاقی حکومت کے واجبات میں 93 فیصدکا بڑا اضافہ ہوگیا۔
واجبات میں اضافے کے بعد جون 2026 تک کے الیکٹرک پر وفاقی حکومت کے مجموعی واجبات بڑھ کر 421 ارب روپے پر پہنچ گئے جو جون 2025کے مقابلے میں 203 ارب روپے زیادہ بنتے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert