جعفر ایکسپریس کی روانگی دو روز کے لیے منسوخ، پشاور جانے والی ٹرین منگل سے معطل


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کل منگل سے 2 روز کےلیے منسوخ کردی گئی،ریلوے حکام
کوئٹہ: جعفرایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ کی گئی ہے،ریلوے حکام
کوئٹہ: آج پشاورسےآنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدودکردی گئی،ریلوے حکام

WhatsApp
Get Alert