کوئٹہ، مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق ، پولیس ذرائع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کوئٹہ مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہ ہو سکی، لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیاہے،مزید تحقیقات جاری ہے۔
