وزیراعلیٰ بلوچستان کے بیان پر حاجی ولی محمد بڑیچ کا سخت ردعمل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جس باغ سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوا، اس باغ کے مالک کو دہشت گردوں کا سہولت کار سمجھا جائے گا، سہولت کار کی سزا بھی دہشت گرد سے بہت کم نہیں ہوگی۔
مجھے وزیراعلیٰ کی اس سوچ پر حیرانی ہوتی ہے، وہ اس انداز میں بات کر رہے ہیں جیسے باغ کوئی مکان ہو اور مالک نے دہشت گردوں کو کرائے پر دے رکھا ہو۔وہ تو تم سے بھی زیادہ طاقتور ہیں وہ اگر وہ چاہیں اس باغ کے مالک کو باغ سے بھی بھگا سکتے ہیں ۔کوئی انکار مت دیں اپنا باغ دیکھیں پھر ان کے ساتھ کیا ہوجائے گا اور تم ان کے تحفظ کیلئے کیا کرسکو گے۔
