لاہور (قدرت روزنامہ) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13سالہ معذور بچی کو مبینہ جنسی ہراساں کرنے پر 75سالہ رکشہ ڈرائیور الطاف کوگرفتار کر لیا .
پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے میں13سالہ معذور بچی ہے جس کو75سالہ رکشہ ڈرائیور الطاف نے مبینہ جنسی ہراساں کیا .
پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا . جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی اور75سالہ رکشہ ڈرائیور الطاف کو حراست میں لے لیا . پولیس کا کہنا ہے کہ ڈارئیور الطاف وہی شخص ہے جو معذور بچی کو سکول لے کر آتااور جاتا ہے .
. .