ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟صحافی کا سوال ، شاہ محمود قریشی نےکیا جواب دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد کردیا . گزشتہ روز قومی اسمبلی سیشن کے موقع پر صحافی نے شاہ محمود سے سوال کیا کہ ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟نجی ٹی وی جیو کے مطابق اس پر شاہ محمود کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی اور عمران خان پر ایوان کا اعتماد ہے .

انہوں نے کہا کہ ایوان میں قانون سازی اور ضمنی مالیاتی بل نے اس پر مہر تصدیق ثبت کردی،آپ نے دیکھا اپوزیشن کو شکست

. .

متعلقہ خبریں