”میری بر شیرنی اکیلی ان سارے کرپٹ لوگوں کو اُن کے انجام تک پہنچائے گی“حمزہ حبیب


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز سے وابستہ مومنہ اقبال ایک بار پھر اپنے شوہر حمزہ حبیب کی جانب سے اظہارِ محبت اور حمایت کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
حمزہ حبیب نے پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ’’میری ببر شیرنی اکیلی ان سارے کرپٹ لوگوں کو اُن کے انجام تک پہنچائے گی‘‘ وہ ایک مضبوط خاتون کے شوہر ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
حمزہ حبیب کی جانب سے اہلیہ کے حق میں کھل کر حمایت اور محبت کے اظہار نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی، جہاں مداح ان کے اس انداز کو سراہ رہے ہیں۔

WhatsApp
Get Alert