کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی مستونگ کے علاقے کانک میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی شدید مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی مستونگ کے علاقے کانک میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی شدید مذمت
کوئٹہ: وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار عزت اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ: شہید پولیس اہلکار عزت اللہ نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: شہداءکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ تحسین ہیں، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: شہید پولیس اہلکار کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ: پولیس اہلکاروں کا حوصلہ اور عزم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری طاقت ہے، وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
