آمنہ الیاس کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل، صارفین برہم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے . اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . آمنہ الیاس کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر پر اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے .
ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے . گزشتہ دنوں آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


شئیر کی گئی تصویر کی خاص بات یہ تھی کہ وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی . اس سے قبل آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں . گزشتہ دنوں آمنہ الیاس نے اپنے سوشل میڈیا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کی تھیں جس کی وجہ سے انہیں صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)


شیئر کی گئی تصاویر آمنہ الیاس نے ورزش کے دوران عکس بند کی تھی جس کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ورک ان پروگریس جبکہ ان تصاویر میں آمنہ الیاس نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا .
مداحوں نے آمنہ الیاس کے کپڑوں پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ایک صارف نے کہا تھا کہ ایسی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں شرم نہیں آئی جبکہ ایک اور صارف نے کہا کہ بحیثیت مسلمان آپ کو ایسے دیکھ کر بہت مایوسی ہوئی .

. .

متعلقہ خبریں