شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکی

لندن(قدرت روزنامہ) برطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی . میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری کے وکیل کا کہنا تھاکہ برطانوی حکومت باڈی گارڈز واپس دے ورنہ عدالتی جائزہ چاہیں گے .

شہزادہ ہیری اور وزرا کیدرمیان برطانیہ کی ہائی کورٹ میں عدالتی جنگ کے امکانات ہیں . دوسری جانب عدالتی کارروائی کی دھمکی پر ملکہ برطانیہ کو پوتے شہزادہ ہیری کے ارادوں سے آگاہ کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں