کوئٹہ: اغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، جوابی کارروائی میں 5مبینہ حملہ آور ہلاک


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، جوابی کارروائی میں 5مبینہ حملہ آور ہلاک ۔اغبرگ کے علاقے میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا، جس پر پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں 5مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے، جبکہ علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

WhatsApp
Get Alert