سوات (قدرت روزنامہ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کالام میں پٹرول 700 روپے لٹر میں فروخت ہونے لگا ہے۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق سوات میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کے باعث ضلع بھر میں پٹرول کی قلت پیدا ہوچکی ہے جس کے باعث یہ بلیک میں فروخت کیا جانے لگا ہے۔ کالام میں ایک لٹر پٹرول کی قیمت 700 روپے لٹر تک پہنچ چکی ہے ۔ مہنگے داموں پٹرول کی فروخت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد انتظامیہ متحرک ہوگئی ہے تاہم ابھی تک پٹرول بلیک کرنے والوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…