اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے منفرد اسٹائل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں . شیخ رشید کی کالا کوٹ پہنے آنکھوں پر کالا چشمہ لگائے اپنے مخصوص دبنگ اسٹائل میں چلتے کہیں سے آرہے ہیں .
Pindi Boy Looking Nice ❤️👌💚@ShkhRasheed pic.twitter.com/4ginJhe3Rp
— Shoaib Ameer (@ShoaibAmeer19) January 16, 2022
شیخ رشید کی تصاویر کا کولاج ایک صارف نے شیئر کیا جسے انہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے لائیک بھی کیا .
صارفین کی بڑی تعداد ان تصاویر پر دلچسپ تبصرے کررہی ہے .