دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار


دبئی(قدرت روزنامہ)دبئی پولیس نے مختلف اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔
پولیس کے مطابق یہ کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس “آئی سروس” پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی۔

WhatsApp
Get Alert