میڈیا ریونیو میں اضافے سے متعلق ٹوئٹ ‘فیک نیوز ‘قرار دینے پر فواد چوہدری کا ردِ عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا ایسی ایشنز کی جانب سے پاکستان میں میڈیا کے ریونیو میں 2018 سے 2021 کے دوران 600 فیصد تک اضافے کے ٹوئٹ کو ‘فیک نیوز’ قرار دینے پر ردِ عمل آگیا۔

فواد چوہدری نے اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے ان کی بات درست ہو اور اعداو شمار غلط ہوں لیکن اس کو غلط ثابت کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اپنے اکاؤنٹس اوپن کریں

قبل ازیں فواد چوہدری کے گزشتہ روز پاکستان میں میڈیا ریونیو میں اضافے سے متعلق ٹوئٹ پر پاکستان نیوز پیپر سوسائیٹی ( اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز( سی پی این ای) اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا تھا، جس میں وفاقی وزیر کے ٹوئٹ کو کو بے بنیاد اور فیک نیوز قرار دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میڈیا کے ریونیو میں 2018 سے 2021 تک 600 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے جو میڈیا انڈسٹری کیلئے انتہائی خوش آئند بات ہے ۔

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میڈیا کے ریونیو میں اضافہ خوش آئند ہے ،وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ معیشت مستحکم نہ ہو تو اشتہارات میں اتنا اضافہ کیسے ممکن ہے؟

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

4 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

4 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

5 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

6 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

6 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

6 hours ago