شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شیخ رشید کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر گھومتے رہے ہیں تب کچھ نہیں کرسکے ۔ انہوں نے کہاکہ مشرف سے عمران اور پھر آگے کوئی اور ،شیخ رشید چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے