سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا،کنواروں کوپریشان کردینے والی خبرآگئی
کراچی (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 25ہزار200 روپے ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا،
فی تولہ سونا50 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25ہزار200 روپے کا ہو گیاجبکہ 10 گرام سونا42 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار338 روپے کا ہو گیا۔