دیکھیں، امل منیب کی کچھ شرارتی ویڈیوز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی کچھ شرارتی ویڈیوز سامنے آئیں ہیں . ان ویڈیوز میں امل منیب کو مستی اور شرارتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


اس ویڈیو میں امل منیب کو اپنی خالہ کے ساتھ باتیں کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے اور وہ انگریزی کے کچھ الفاظوں کو بھی ادا کرنے کی کوشش کرتی ہیں . اس ویڈیو پر صارفین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امل منیب کو اچھی اورپیاری بچی کہا ہے .
اسکے علاوہ ایمن اور منال کی فیملی میں جاری ایک شادی کی تقریب میں امل منیب کو گانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


اس ویڈیو میں امل منیب کو اسٹیج پر مائیک کے سامنے دیکھا جاسکتا ہے جہاں وہ گانے کی کوشش کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں . دوسری جانب تمام موجودہ گلوکار اسٹیج سے نیچے موجود ہیں اور بچی کو صلاحیتوں کو سہراتے ہوئے نظر آرہے ہیں .
خیال رہے کہ اداکارہ ایمن اور منال کی فیملی میں اس قریبی رشتے دار کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جس میں انہوں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

. .

متعلقہ خبریں