صبا قمر کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی ایک ڈانس ویڈیو سامنے آئی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کافی پسند کر رہے ہیں . اس ویڈیو میں اداکارہ صبا کو ایک شادی میں شرکت کے دوران ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saba Qamar Love (@saba_qamar.love)


اس ویڈیو میں اداکارہ کو اپنے دوست احباب کے مجمعے میں بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبا قمر نے آسمانی رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)


خیال رہے کہ اداکارہ کی یہ تصاویر ان کے قریبی دوست کی شادی میں لی گئیں تھیں جس میں اداکارہ نے بھرپور انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)


واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر کا شمار پاکستان کی بہترین اور کامیاب اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے . اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنے نئے پراجیکٹس، حالات اور طعبیت کے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ بھی کرتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں