نعمان اعجاز کی اہلیہ نے ماضی کی تصاویر شیئر کر کے سب کو حیران کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ)شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز فنکار نعمان اعجاز کی اہلیہ رابعہ نعمان نے شوہر کے ہمراہ ماضی کی خوشگوار یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔رابعہ نعمان نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر شادی کی تصاویر پر مبنی ایک کولاج شیئر کیا، جس میں انہوں نے نعمان اعجاز کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabia Naumaan (@rabian15)


انہوں نے لکھا کہ نعمان اعجاز سے شادی کا فیصلہ زندگی کا بہترین فیصلہ تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Rabia Naumaan (@rabian15)


رابعہ نعمان نے ایک اور تصویر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’یادیں زندگی کا وہ خاص لمحہ ہیں جو ہماری کہانی بتاتی ہیں ۔‘