یہ تو آپس میں رشتے دار ہیں۔۔ صنفِ آہن میں آیا جی کا کردار کرنے والی عورت کا دنانیر مبین سے کیا رشتہ ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاوری گرل دنانیر مبین اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل صنفِ آہن میں اداکاری کررہی ہیں جس میں ان کا کردار سدرا کا ہے . سدرا ان 6 لڑکیوں میں شامل ہے جن کے گرد ڈرامے کی کہانی گھوم رہی ہے .

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈرامے میں دنانیر مبین کے ساتھ ان کی خالہ بھی اداکاری کررہی ہیں؟ آئیے آپ کو دنانیر کی خالہ کے بارے میں بتاتے ہیں .

آیا جی صنفِ آہن کا حال ہی میں آنے والی قسط میں ایک نیا کردار شام ہوا ہے جس کا نام “آیا جی“ ہے . آیا جی کے کردار سے مشہور ہونے والی اداکارہ کا اصل نام فرشتہ اعوان ہے اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ فرشتہ، دنانیر کی خالہ بھی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں