یہ تو آپس میں رشتے دار ہیں۔۔ صنفِ آہن میں آیا جی کا کردار کرنے والی عورت کا دنانیر مبین سے کیا رشتہ ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاوری گرل دنانیر مبین اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل صنفِ آہن میں اداکاری کررہی ہیں جس میں ان کا کردار سدرا کا ہے۔ سدرا ان 6 لڑکیوں میں شامل ہے جن کے گرد ڈرامے کی کہانی گھوم رہی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈرامے میں دنانیر مبین کے ساتھ ان کی خالہ بھی اداکاری کررہی ہیں؟ آئیے آپ کو دنانیر کی خالہ کے بارے میں بتاتے ہیں۔

آیا جی صنفِ آہن کا حال ہی میں آنے والی قسط میں ایک نیا کردار شام ہوا ہے جس کا نام “آیا جی“ ہے۔ آیا جی کے کردار سے مشہور ہونے والی اداکارہ کا اصل نام فرشتہ اعوان ہے اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ فرشتہ، دنانیر کی خالہ بھی ہیں۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

4 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

5 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

6 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

6 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

7 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

7 hours ago