مایا علی کی تصاویر وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


ان تصاویر میں مایا علی نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس پہنی ہوئی تھیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ کی اُبھرتے اداکار وہاج کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر میں شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کو بے حد پسند کیا گیا تھا۔

دوسری جانب اداکار وہاج علی نے بھی انسٹاگارم پر اس تصویر کو شئیر کیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)