کورونا کے بڑھتے کیسز ، پاکستان سپر لیگ پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز نے پاکستان سپر لیگ کے انعقاد پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا .
ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا آغاز کراچی میں 27 جنوری کو ہوگاتاہم پاکستان سپر لیگ کے کراوڈ کے بغیر ہونے کا امکان ہے .

این سی اوسی نے آوٹ ڈور تین سو سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگائی ہے .

. .

متعلقہ خبریں