“پارٹی پارٹی ہوتی ہے چاہے مولانا کی ہو”…….. نواب اسلم رئیسانی جے یو آئی (ف)کو “دل” دے بیٹھے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان ان دنوں بلوچستان میں ائندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہیں،اس سلسلے میں انہوں نے سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضی سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔ملاقات کے دوران نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Recent Posts

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

22 mins ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

35 mins ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

46 mins ago

5 ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…

54 mins ago

دہی کے 5 حیرت انگیز فائدے جو سب پر بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…

1 hour ago

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

3 hours ago