عائشہ عمر کی دل دہلا دینے والی ایج واکنگ۔۔کمزور دل والے ایسا نہیں کرسکتے۔۔ ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کی دبئی میں ایج واکنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے .

عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے .

اس ویڈیو میں ا نہیں دبئی اسکائی ویوز پر ’ایج واکنگ‘ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے . اتنی بلندی پر عمرات کے کنارے اس شوق کی تکمیل کرنا عام دمی کے بس کی بات نہیں . عائشہ عمر نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ایج واکنگ کرنا بہت پرجوش ہے لیکن یقینی طور پر یہ کمزور دل والے افراد کے لئے نہیں ہے . اداکارہ کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسندکیا جارہا ہے، اب تک 6 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

. .

متعلقہ خبریں